Sunday, October 12, 2014

سراج الحق کی طرف سے پوزیشن ہولڈرطلبہ کے لیے انعامات

0 comments


امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے گوجرانوالہ بورڈ سے میٹرک میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے ہندو طالبعلم سجن کمار کو 25 ہزار روپے کا انعامی چیک اور تعریفی سرٹیفیکیٹ دیا اور طالبعلم کے ماہانہ تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیاہے ۔
دریں اثنا انٹر کے امتحانات میں بچیوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی عائزہ کو بھی 25 ہزار روپے کا انعامی چیک دیا گیا اور ماہانہ وظیفہ دینے کا اعلان کیا گیا۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔