Thursday, January 1, 2015

2015 کی ھٹ شاعری۔۔۔۔۔۔ ﻧﺘﯿﺠﮧ ﭘﮭﺮ ﻭﮨﯽ ﮨﻮﮔﺎ۔۔۔۔۔!

0 comments
ﻧﺘﯿﺠﮧ ﭘﮭﺮ ﻭﮨﯽ ﮨﻮﮔﺎ، ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﺳﺎﻝ ﺑﺪﻟﮯ ﮔﺎ
ﭘﺮﻧﺪﮮ ﭘﮭﺮ ﻭﮨﯽ ﮨﻮﻧﮕﮯ، ﺷﮑﺎﺭﯼ ﺟﺎﻝ ﺑﺪﻟﮯ ﮔﺎ
ﺑﺪﻟﻨﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺩﻥ ﺑﺪﻟﻮ، ﺑﺪﻟﺘﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮ ﮨﻨﺪﺳﮯ ﮐﻮ؟
ﻣﮩﯿﻨﮯ ﭘﮭﺮ ﻭﮨﯽ ﮨﻮﻧﮕﮯ، ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﺳﺎﻝ ﺑﺪﻟﮯ ﮔﺎ

ﻭﮨﯽ ﺣﺎﮐﻢ ﻭﮨﯽ ﻏﺮﺑﺖ، ﻭﮨﯽ ﻗﺎﺗﻞ ﻭﮨﯽ ﻏﺎﺫﺏ
ﺑﺘﺎﺅ ﮐﺘﻨﮯ ﺳﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ، ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺣﺎﻝ ﺑﺪﻟﮯ ﮔﺎ؟



Nateja pr wahi hoga, "suna ha Saal badle ga,"

Parinde pr wahi honge, shikari Jaal badlega
Badalna ha tho din badlo, "badlty q ho hindso ko ?
Nateja pr wahi hoga, "suna ha Saal badle ga,"

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔