
آہ وہ عظیم انسان پروفیسر غلام اعظم اپنے آخری سفر کو روانہ جس کی زندگی ہمشہ حق کے لیے اور باطل کے خلاف گزری جس نے اس ملک کی خاطر اپنے آپ کو اذیت میں مبتلا کیا مگر آخری وقت تک اس پر فخر کیا ہم آج جس ملک سے محبت کے دعوے دار ہیں شائد اس ملک کی خاطر کچھ بھی برداشت نہ کر سکیں مگر عظیم لوگوں کی قربانی ہی سے آج ہم ہیں اللہ جنت میں اعلیٰ مقام دے آمین
مولانا سید ابوالاعلی مودودی علیہ الرحمہ کے رفیق
خاص اور جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے سابق امیر پروفیسر غلام اعظم کی نمازجنازہ
ڈھاکہ کی تاریخی مسجد بیت المکرم کے سامنے ادا کی جا رہی ہے۔ ان کی نمازجنازہ ان
کے صاحبزادے اور بنگلہ دیش آرمی کے سابق بریگیڈئیر جنرل عبداللہ اعظمی نے پڑھائی
انہوں نے اصول و نظریے کے ساتھ وفاداری کی لازوال
اور قابل تقلید مثال قائم کی قید و بند کی بدترین آزمائش بھی ان کے پائے استقلال
میں لغزش پیدا نہ کرسکیں۔سعد رفیق نے کہا کہ پروفیسر غلام اعظم نے 71کے بحران میں
پاکستان کے اتحاد و یکجہتی میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کیا اور اس کیلئے جان و مال
کے کسی خطرے کی پرواہ نہ کی
![]() |
| جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے سابق امیر پروفیسر غلام اعظم علیہ الرحمہ کا آخری دیدار |













0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔