Sunday, October 19, 2014

بلاول زرداری بالکل قائداعظم کے نقشِ قدم پر ہے. سبحان اللہ

0 comments
قائداعظم برطانیہ سے تعلیم یافتہ تھے

بلاول بھی...........
قائداعظم اردو ٹھیک سے نہیں بول سکتے تھے
بلاول بھی...........
قائداعظم کا تعلق شیعہ گھرانے سے تھا
بلاول کا بھی .......
لوگ شروع میں قائد اعظم کے خواب کا مذاق بناتے تھے
بلاول کا بھی ........
قائداعظم نے جوانی میں سیاست کا آغاز کیا
بلاول نے بھی ........
لہزا بلاول زرداری بالکل قائداعظم کے نقشِ قدم پر ہے. سبحان اللہ.
نوٹ: یہ سٹیٹس ان جاہلوں کے لیے ہے جو ایسی فضول باتوں سے عمران خان کو قائداعظم سے ملانے چل پڑتے ہیں. جبکہ فطری مماثلت اور کردار میں فرق ہوتا ہے ----

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔