Monday, October 13, 2014

عمران خان ملتان سانحہ کی وجہ سے غمگین ہے

0 comments
عمران خان ملتان سانحہ کی وجہ سے غمگین ہے اور واقعہ ہی میں عمران کے چہرے پر غم کے تاثر نظر آ رہے ہیں ، اگر بناوٹی غم ہوتا اس کی جھلک بھی صاف دیکھائی دے رہی ہوتی ، میں عمران کا حامی نہیں ہوں لیکن فیس بک پر میں ایڈٹ ہوئی تصویریں دیکھ کر دل جلتا ہے کہ پارٹی پرستی میں لوگ کسی کو غم کو بھی ڈرامہ بنا دیتے ہے، ہاں یہ سچ ہے کہ عمران کا غم زدہ ہونا اور اس باپ کا غم جس کا بیٹا اس سانحہ میں فوت ہوا وہ ایک جیسا نہیں ہو سکتا ، کیوں کہ یہ فطری عمل ہے. میں نون لیگی بھی نہیں حقیقت تو یہ میں کسی بھی سیاسی پارٹی کا حامی نہیں ، میرے لئے وہ ہی اچھا جو پاکستان اور اسلام کے مفاد کے لئے کھڑا ہو ، اگر کسی کو عمران خان کا ہاتھ جوڑ کر معافی مانگنا بناوٹی لگ رہا تو اور کوئی ایکٹنگ لگ رہی تو اس کو علم الغیب ہونے کا دعویٰ کر دینا چاہیے ،
بقلم مولوی روکڑا

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔