Monday, October 13, 2014

عمران خان اور قادری کی سرکس

0 comments

عمران خان اور قادری دونوں کی مثال اس سرکس کے کتے جیسی ہے، جو ذیا دہ سے ذیادہ اوپر چڑھکر عوام کو خوش کرنے اور داد سمیٹنے کی کوشش کرتا ہے، مگر ذیا دہ سے ذیادہ وہ اُتنا ہی چڑھ سکتا ہے، جتنا اسے سکھایا گیا، اور جتنا ڈگڈگی بجانے والا چاہے، آخر کار قادری کی ڈگڈگی بجنا بند ہوئی تو اس نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر کے کھسکنا شروع کر دیا، کہتا ہے اب دھرنے شہروں میں کرو، گویا کوا چلا ہنس کی چال ! عمران خان تو اسلیئے شہروں میں دھرنے کر رہا ہے کہ اسے لوگ پہچانتے ہیں! تمہارا شہروں میں دھرنوں کا بیان، پچھواڑی دکھا کر کینیڈا بھاگنے کی پلاننگ ہے، جو اب عوام کو بھی نظر آرہا ہے، تو چلو خیر ! تم تو اب کھسک جاو گے، اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ دوسرا کتا اسلام آباد سے کب سرکتا ہے ؟!

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔