دنیا میں انقلاب کی تاریخ کے مطابق انقلاب کبھی بھی سیاسی جماعتوں
کے خلاف نہیں آتا کیونکہ ہر سیاسی جماعت اپنا حلقہ انتخاب یعنی عوامی حمایت رکھتی
ہے
انقلاب سسٹم کے خلاف آتا ہے اور عمران خان جس سسٹم کے خلاف بات کررہے ہیں، ان کا عمل اس سسٹم کا حامی ہے
انقلاب سسٹم کے خلاف آتا ہے اور عمران خان جس سسٹم کے خلاف بات کررہے ہیں، ان کا عمل اس سسٹم کا حامی ہے
کرپشن کے خلاف انقلاب اور کرپٹ ترین لوگ پارٹی میں ساتھ
سچ کے دعوے اور شخصیتوں، اداروں پر لگنے والا ہر الزام جھوٹا
اقتدار کی خواہش نہ رکھنے کا اظہار اور ہر بڑھتا قدم اقتدار کی جانب
سچ کے دعوے اور شخصیتوں، اداروں پر لگنے والا ہر الزام جھوٹا
اقتدار کی خواہش نہ رکھنے کا اظہار اور ہر بڑھتا قدم اقتدار کی جانب
دنیا میں انقلاب کی تاریخ کے مطابق انقلابی لیڈر اخلاقی کرپشن سے
پاک ہوتا ہے، مالی کرپشن سے ملک تباہ نہیں ہوتے، تاریخ گواہ ہے کہ اخلاقی کرپشن نے
مضبوط سلطنتوں کو کھوکھلا کردیا
اسٹبلشمنٹ اور میڈیا ہمیشہ انقلاب کادشمن ہوتا ہے مگر عمران خان کے انقلاب کے سب سے بڑے حامی میڈیا اور اسٹبلشمنٹ ہیں
(عثمان غازی)
اسٹبلشمنٹ اور میڈیا ہمیشہ انقلاب کادشمن ہوتا ہے مگر عمران خان کے انقلاب کے سب سے بڑے حامی میڈیا اور اسٹبلشمنٹ ہیں
(عثمان غازی)

0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔