Saturday, October 18, 2014

بہترین انتقام یہ ہے

0 comments
بہترین انتقام یہ ہے کہ اُس جیسا نہ بنا جائے جس نے زخم دیا تھا
شاہِ روم، مارکس اریلیئس
سب سے بہترین انتقام زبردست کامیابی حاصل کرنا ہے
امریکی فنکار فرانک سناترا
خوبصورت بال بنانا سب سے بہترین انتقام ہے
کھلاڑی و فیشن ڈیزائنر ایوانا ٹرمپ
معاف کردینے سے بہترین کوئی انتقام نہیں
مزاح نگار جوش بلنگس
اچھی زندگی گزارنا بہترین انتقام ہے
شاعر جارج ہربرٹ
ہمارا انتقام ہمارے بچوں کی ہنسی ہوگی
مصنف بوبی سینڈز

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔