عامر ڈوگر نے اپنے گلے میں ڈالا ہوا تحریک انصاف
کا جھنڈا دیکھاتے ہوئے کہا کہ میں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے.
اب پہلی بات تو یہ کہ تحریک انصاف تو قومی اسمبلی سے استیفے دے چکی ہے تو کیا اب عامر ڈوگر بھی استیفی دے دیں گے یا پھر ڈھیٹ ہو کر پارلیمنٹ می بیٹھے رہیں گے.
دوسری بات ہہ کہ عمران خان ہہ کہتے آئے ہیں کہ نواز شریف کے ہوتے ہوئے آزادانہ اور شفاف الیکشن نہیں ہو سکتا. تو اب کس طرح الیکشن آزادانہ اور شفاف ہو گیا. اب کیوں نہیں دھاندلی کا شور مچ رہا................؟؟؟

0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔