کیونکہ ؛ اگر نواز ، شہباز مستعفی ہوچکے ہوتے تو یہ جلسہ نہ ہوتا ، جلسہ نہ ہوتا تو لڑکیاں نہ آتیں ، لڑکیاں نہ آتیں تو لڑکے بھی نہ آتے ۔ لڑکے نہ آتے تو چھیڑخانی نہ کرتے ، چھیڑ خانی نہ ہوتی تو جھگڑا بھی نہ ہوتا ، جھگڑا نہ ہوتا تو بھگڈر نہ مچتی ، بھگڈر نہ مچتی تو ہلاکتیں بھی نہ ہوتیں ۔
بہتان خان چیرمین تحریک انصاف
بہتان خان چیرمین تحریک انصاف











0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔