یہ وہ ہی شاہ محمود قریشی ہے، جو کل تک تحریک انصاف کے جلسوں میں بھگڑے ڈال رہا تھا، اب اپنے ڈیرے پہ آ کر دوبارہ گدی نشین کی پگڑی باندھ کر مہذب بن کے بیٹھ گیا ہے! منا فقت کی انتہا دیکھیں، اسکے دونوں چہرے ہم مستقل عوام میں کھول کھول کے دکھا رہے ہیں، خدا را ان منفقوں کو پہچانیں، پاکستان کو بدحالی پہ لانے کے ذمہ دار یہ ہی منا فق ہیں، جو ہر ممکن کوشش کر کے صرف اپنا سیاسی فائدہ اُٹھا کے نقصان پاکستان کو دے کر سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کی طرح پچھلے دروازوں سے نکل جانے پہ یقین رکھتے ہیں، خدارا، انکو پہچانو! یہ پیپلز پارٹی میں بھی ننگے تھے، یہاں بھی ننگے ہیں، ان کی کسی بات ، اور کوئی نعرہ یقین کرنے کے لائق نہیں ہے !! —
مفیدلینکس
Categories
صفحات
آمدو رفت
Monday, October 13, 2014
منا فقت کی انتہا دیکھیں
یہ وہ ہی شاہ محمود قریشی ہے، جو کل تک تحریک انصاف کے جلسوں میں بھگڑے ڈال رہا تھا، اب اپنے ڈیرے پہ آ کر دوبارہ گدی نشین کی پگڑی باندھ کر مہذب بن کے بیٹھ گیا ہے! منا فقت کی انتہا دیکھیں، اسکے دونوں چہرے ہم مستقل عوام میں کھول کھول کے دکھا رہے ہیں، خدا را ان منفقوں کو پہچانیں، پاکستان کو بدحالی پہ لانے کے ذمہ دار یہ ہی منا فق ہیں، جو ہر ممکن کوشش کر کے صرف اپنا سیاسی فائدہ اُٹھا کے نقصان پاکستان کو دے کر سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کی طرح پچھلے دروازوں سے نکل جانے پہ یقین رکھتے ہیں، خدارا، انکو پہچانو! یہ پیپلز پارٹی میں بھی ننگے تھے، یہاں بھی ننگے ہیں، ان کی کسی بات ، اور کوئی نعرہ یقین کرنے کے لائق نہیں ہے !! —

0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔