پاکستان میں ہر حملے ،دھماکے اور قتل کے بعد بس ایک بات ہی سنتے
ہیں "طالبان نے ذمہ داری
قبول کرلی"
اگر سب کچھ طالبان ہی کرتے ہیں تو یہ امریکی میرینز، بلیک واٹر، سی آئی اے اور را یہاں آم چوسنے آتے
ہیں.اتنا بڑا سفارتخانہ بن رہا ہے لیکن حکومت اور فوج دونوں ستو پی کر سورہے۔۔۔۔۔۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔