ان پر آدھی رات میں بمباری کرو کہ یہ نکل کر اپنے گھروں سے بھاگیں
۔۔۔
، ان کو اپنے آبائی علاقے چھوڑنے کے لئے چند گھنٹے کا نوٹس دو اور جب یہ تین تین دن پیدل چل کر کسی محفوظ جگہ پہنچیں تو آٹھ گھنٹے لمبی قطاروں میں کھڑے کر کے ان کی تفتیش کرو
۔۔کبھی ان کو مارنے کے لیئے اور کبھی ان کی امداد کے نام پر پیٹ، جیب اور اکاونٹ بھر بھر کے ڈالر کھاو ۔۔۔ اور انہیں راشن کے لئے گھنٹوں لمبی قطاروں میں لگا کر رسوا کرو ۔۔
زرا سی بے ضابطگی پر انہیں ڈنڈوں سے پیٹو ۔۔ اور اگر کبھی ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو جائے اور یہ ردِ عمل کی جرات کریں تو ان کے پتھروں کے جواب میں ان پر گولیاں چلاو
اور انہیں سینکڑوں کی تعداد میں گرفتار کرو ۔۔۔۔۔ کیونکہ یہ وہ نہیں جن کو چھڑانے کے لئے کوئی خان صاب بذاتِ خود تھانے پر ہلہ بول دے گا ۔۔۔۔

یہ ہے آئی ڈی پیز کے لئے ہماری پالیسی ۔۔۔ ؟
بشکریہ عائیشہ غازی

0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔