کیا 21،22،23 نومبر کو جماعت اسلامی کا مینار پاکستان پر عظیم اشان
اجتماع کے موقع پر نیوز چینلز ایسی خبریں دیں گے؟؟
ناظرین آپ کو بتاتے چلے کہ آج سے مینار پاکستان پر جماعت اسلامی کا تین روزہ اجتماع عام شروع ہو رہا ہے جس کے لیے ملک بھر سے لاکھوں لوگ قافلوں کی صورت میں لاہور پہنچ رہے ھیں۔نوجوانوں کی بھی ایک بڑی تعداد موجود ھے ان میں زبردست جوش و خروش پایا جا رہا ہے ہر بندے کے زبان پر تکبیر کا نعرہ ہے سب لوگ انقلاب انقلاب اسلامی انقلاب کے نعرے لگا کر مینار پاکستان میں داخل ہو رہے ہے اور اپ کو بتاتے چلے کہ یہاں نوجوانوں،بچوں،بڑوں سب میں اسلامی انقلاب اور اسلامی نظام کے لیے ایک تڑب موجود ہے ایک جزبہ موجود ہے۔اس کے علاوہ یہاں پر خواتین بھی بڑی تعداد میں آرہی ہے جن کے لیے الگ جگہ بنائی گئی ہے اور یہ باپردہ خواتین بھی اسلامی انقلاب کے جذبے سے سرشار ھے۔ایسا لگ رہا ھے کہ اب لوگ اسلامی نظام چاہتے ہیں اور اس کے لیے اٹھے ہے۔لگتا ہے سراج الحق نے لوگوں کو جگا دیا ان کو اسلامی انقلاب کے لیے بیدار کر دیا۔یہاں ہر طرف ہر ایک کے زبان پر نعرہ تکبیر اللہ اکبر کی صدا ہے اور انقلاب انقلاب اسلامی انقلاب کے نعرے لگ رہے ہے۔

میرے خیال میں ایسی رپورٹنگ دیھکنے کو نہیں ملے گی کیونکہ اسلامی
انقلاب سے سب سے زیادہ خوفزدہ میڈیا ہی ھے اور وہ نہیں چاہتے کہ ایسے لوگ آگے
آئے۔اس لیے اجتماع عام کے ایک ایک لمحے سے باخبر رہنے کے لیے جماعت اسلامی پاکستان
کا افیشل پیج لایک کرے۔
مصدق انعام۔
مصدق انعام۔

0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔