اچھا مجھے بڑی حیرانی ہوتی ہے جب کچھ لوگ ملا پر فتوے لگاتے ہیں یہ وہ
لوگ ہیں جو اپنے آپ کو عقل کل سمجھتے ہیں۔
مانتے ہیں کہ ملا سے بھی غلطیاں ہوئی مگر یہ ہمارا معاشرے کا ٹرینڈ ہی آجکل اس قسم کا چل نکلا ہے کہ جو کام پاکستان میں غلط ہورہا ہے اسے ملا پر ٹھوک دو پاکستان سائینس میں ترقی نہیں کر رہا تو وزارعت سائین اور ٹیکنالوجی کی بجائے صرف ملا ذمہ دار پاکستان کی پی آئی اے کھرپوں روپے کی قرض دار ہوگئی ملا ذمہ دار۔۔ پاکستان میں شریعت نافذ نہیں ہورہی صرف ملا ذمہ دار ارے کتنی بار ملا پاکستان کے وزیر اعظم بن گئے ؟ کہ جس کی وجہ سے سے آج تک شریعت نافذ نہیں ہوسکی؟؟؟
کوئی معاملہ ایسا نہیں چھوڑا سیکولر اور لبرلوں نے جو انہوں نے ملا پر نہ تھوپہ ہو حتی کہ اگر کسی کی
گھر سے بہن بھی بھاگ گئی تو بھی ملا ذمہ دار ۔
دین اسلام سب کے لیے ہے ملا.کے لیے کوئی مخصوص قسم کا نہیں ہے منافق تو وہ بھی ہے جو کلمہ پرھتا اور حرکتیں وہی کافروں والی کرتا ہے کیا جھوٹا پروپگنڈہ کرنا دینی جماعتیو ں کے علاوہ غیر دینی جماعتیوں یعنی نون لیگ پی ٹی آئی پیپلز پارٹی ولوں کے لئے جائز ہوتا ہے؟ ؟ کیا جیسے مذہبی لوگوں پر حرام ہے ویسے ان لوگوں پر حرام نہیں ؟ کیا یہ مذہب صرف قرآن حدیث کی بات کرنے والوں کے لیے خاص ہے؟؟؟ جو قرآن و حدیث کی بات نہیںً کرتے وہ اس کے الگ سے گناہ گار ہونگے ہمارا مسئلہ ہی یہی ہے جو تھوڑا سا بیچارا دین کے قریب ہونے لگتا ہے اسے اسی قسم لفنگے طنز مار مار کر دین سے دور کر دیتے ہیں ابھی کچھ دنوں پہلے ایک.دوست.نے نماز شروع کی اب حالات دیکھیں مسجد.میں گیا تو کچھ نے کہا آج سورج کہاں سے نکل آیا بھائی آج توں اور مسجد.میں. بھائی صاحب باہر دوستوں میں گئے ایک کو کہا آ بھائی نماز پڑھنے چلیں تو وہ دوست بولا چھوٍڑ اوے مجھے نماز کا کہتا ہے ابھی تو توں میرے ساتھ . فلم دیکھ رہا تھا ۔منافقت توں تو کر سکتا ہے میں نہیں .
دوست یہ تعنے سن سن کر آخر کار دل برداشتہ ہوگیا اور دوبارہ اسی ماحول میں گھل مل گیا ویسا ہی ہوگیا جیسے اس کے دوست تھے مگر فرق یہ تھا کہ اب وہ" منافق" نہیں رہا تھا
سنو اگر ملا منافق ہے تو تم.بھی دودھ کے دھلے ہوئے نہیں ہو ۔

سو یہ ملا پر الزام تراشی کرنے والے پہلے خود بھی اپنے گریبانوں
میں جھانکیں کہ انہوں نے دین اسلام اور پاکستان کو کیا دیا ہے۔
دین اسلام میں سب برابر ہیں صرف تقوی والا سب سے بہتر ہے یہاں کوئی
ملا کا کونسپٹ ہی نہیں ہے۔۔

0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔