Monday, October 13, 2014

ہندو طالبعلم سجن کمار کو 25 ہزار روپے کا انعامی چیک اور تعریفی سرٹیفیکیٹ

0 comments

سیالکوٹ ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے گوجرانوالہ بورڈ سے میٹرک میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے ہندو طالبعلم سجن کمار کو 25 ہزار روپے کا انعامی چیک اور تعریفی سرٹیفیکیٹ دیا اور اس کے ماہانہ تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا۔ اس بچے کے والد سیالکوٹ میں پکوڑوں کی ریڑھی لگاتے ہیں اور یہ بچہ والد کے ساتھ کام کرتا ہے

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔