ایسا نہیں تها کہ جاوید ہاشمی خدا نخواستہ پی ٹی آئی چهوڑ کر مرتد ہو گیا تها لیکن جب شاہ محمود قریشی نے اس کی آڑمیں اپنے پرانے بدلے چکانے کا فیصلہ کیا اور ہاشمی کو داغی کہہ کر اس کا دامن داغدار کرنا چاها تو سنجیدہ لوگوں کو اسی وقت احساس ہوگیا تها کہ اس کا فال بیک ہوگا. اور پهر وہی هوا.
ملتان کے جلسے کی ویڈیو اس وقت نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں گردش کررہی هے اور لوگ سراسیمگی کی کیفیت میں وہ ویڈیو دیکھ کر سوچ رهے ہیں کہ کیا پاکستان اسی مہذب دنیا کا ایک ملک هے یا پتهر کے کسی دور کا، جہاں لاشیں گرتی رہیں، بے ہوش لوگ پتلونوں سے پکڑ کر اچهالے جاتے رهے لیکن لیڈر تقریریں کرتے رهے.
وہ لمحہ جب ڈی جے بٹ نے ایمبولینس اور پانی کا کہا اور شاہ محمود قریشی نے اسے خاموش کروا دیا، وہ لمحہ قریشی کو ہمیشہ کیلئے داغی کرگیا.
اور خان صاحب، آپ کو بهی دیکھ لیا اور آپ کی لیڈرشپ کو بهی. لیڈرشپ ائیرکنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھ کر فیصلے کرنے کا نام نہیں، وہاں سٹیج پر آپ کو اپنی فیصلہ سازی کی قوت دکهانی تهی لیکن آپ بری طرح ناکام رهے.
اب نوازشریف اور زرداری کی طرح آپ کے بهی دن ہوا ہوئے. خلیل میاں نے بہت فاختہ اڑا لی!!!

0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔