Saturday, October 18, 2014

پپو اور بلاول میں بھت سی چیزیں مشترک

0 comments
آج جلسہ میں بلاول کو دیکھ کر مجھے اپنی گلی کا پپو یاد آگیا۔پپو اور بلاول میں بھت سی چیزیں مشترک تہیں وہ بھی بلاول کی طرح ابو کے دم پر گھر سے نکل نکل کے بھڑکیں مارتا تہا اور بلاول بھی ابو کے سہارے کنٹینر سے نکل نکل کے بھڑکیں مار رہا تہا
اسے بھی اردو نہیں آتی تہی اسے بھی نہیں آتی وہ بھی اکسر چڈی میں باھر دکھ جاتا تہا اور یہ جناب بھی لندن کے سومنگ پولوں میں لڑکیوں کے ساتھ چڈی میں پاۓ گۓ ہیں چول مارنا ان کا بھی پیدائیشی مشغلہ تہا اور ان جناب کا بھی پپو اکثر چڈی گیلی کر دیتا ہا اور جناب طالبان کا نام سن کہ گیلی کر دیتے ہیں

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔