Saturday, October 18, 2014

لوگوں نے تو میوزک انجوائے کرنا ہے جہاں اچھا ملا وہاں آ جائیں گے

0 comments

آج دو عجیب قسم کی صورت حال دیکھائی دے رہیں ہیں
کچھ لوگ پریشان ہیں کہ جو ناچ ڈانس صرف ان کے جلسوں کئ پہچان تھا اب کسی دوسرے نے کیوں شروع کر دیا ہے ۔۔
کچھ کہہ رہے ہیں کے شرمیلہ کے ناچ ڈانس ہر فتوے کیون نہہیں آ رہے اور مولوی کدھر مر گئے ہیں 
آج ہم ان سب کو بتانا چاہتے ہیں کہ اسلام میں سب کا ڈانس حرام ہے یہ ضروری نہیں کہ ہر دفعہ ایک ایک کا نام لکھ کر فتوی دیے جائیں ۔۔ 
پیلے مسلے والوں کونصحیت ہے بھائی میوزک میں بڑی ایڈوانس ٹائپ بھی آ چکی ہیں اگلی دفعہ اپنی پارٹی کو کوئی نیا گلوکار یا ایئٹم سانگ لے آئیں تو عوام آپ کے پاس واپس آ جائے گی۔۔ لوگوں نے تو میوزک انجوائے کرنا ہے جہاں اچھا ملا وہاں آ جائیں گے ۔۔
آج اگر ان کے جلسے میں ہیں تو آپ شرمیلہ سے بڑی کوئی دوسری آئیٹم لے آئیں آپ اس سے بھی زیادہ ہٹ ہوجائیں گے۔
لیکن بے شرمی کی حد تو یہ ہے کہ آجکل جلسوں میں ناچ گانے کو بھی کچھ لوگ انتہائی بے شرمی اور فل ڈھٹائی کے ساتھ ڈیفنڈ کرتے ہیں۔
اللہ حامی و ناصر ہو اب اس ملک کا۔


0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔