Saturday, October 18, 2014

ایک سیکولر جماعت جس نے کبھی اسلام کا نام نہیں لیا

0 comments

ایک سیکولر جماعت جس نے کبھی اسلام کا نام نہیں لیا 
جسکا نعرہ ھی روٹی کپڑا اور مکان ہے
جو پاکستان میں ہمیشہ اسلام دشمن جماعت کے طور پر جانی جاتی ہے
لیکن پچاس سال تک اس جماعت میں اتنی جرات نہیں تھی کہ وہ اپنے اسٹیج پر ناچ گانا کرسکے 
آج پچاس سال بعد اسے یہ ہمت کس نے دی 
کیا آپ جانتے ہیں؟
انکو آج یہ ہمت ایک ایسی جماعت نے دی ہے
جو اس ملک میں حضرت عمر والا نظام لائیں گے
جنکا دعوی ہے کہ وہ انکا طریقہ صحابہ والا طریقہ ہے
جنکا لیڈر قائد اعظم کا عکس ہے
جنکا لیڈر پانچ وقت کا نمازی ہے
کوئ مجھے بتا
ۓ گا پاکستان میں سیاسی اسٹیجوں پر سرعام ناچ گانے کا چلن کس جماعت نے شروع کیا ہے پاکستان میں ؟؟؟؟.

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔