پیپلز پارٹی ایک سیکولر جماعت ہے۔ پیپلز پارٹی کے نزدیک اسلام اور
دین کا آپس میں کوئی ربط نہیں اور حکومت کو مذہب سے الگ ہونا چاہئے۔ پیپلز پارٹی
نے کبھی بھی ووٹ کے لئے اسلام کا نام نہیں لیا اور نہ ہی کبھی اسلامی نظام کی بات
کی۔
انکا نعرہ ہی دنیاوی نعرہ ہے
روٹی کپڑا اور مکان
پیپلز پارٹی پاکستان میں ہمیشہ سے اسلام مخالف جماعت کے طور پر جانی جاتی ہے
لیکن پچاس سال تک اس میں اتنی جرات نہیں تھی کہ وہ اپنے اسٹیج پر ناچ گانا کرسکے ۔
جو کل تک یہ سب کچھ چھپ کر کرتے تھے۔
لو آج اس نے بھی اپنے سیاسی اسٹیج پر سرعام ناچ گانے کا آغاز کر دیا
اب ہر جلسے جلوس میں یہ چلن عام ہوگا نہ انکو کوئی روکنے والا ہوگا نہ آواز اٹھانے والا جو آواز اٹھائے گا اسے مولوی کا فتوی دے کر خاموش کروا دیا جائے گا
اسی لئے میرے نبی ﷺ
نے ارشاد فرمایا تھا جس کا مفہوم یہ ہےکہ ایک وقت ایسا آئے گا کہ دین پر چلنا ہاتھ میں آگ کا گرم انگارا رکھنے کے برابر مشکل ہوجائے گا ۔
اور آج کا دور اسی دور کی نشان دہی کر رہا ہے۔

0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔