ٹی وی چینلز اور اینکرز ازادی صحافت اور اظہار راۓ کی آڑ میں جس طرح ضمیر فروشی، اخلاقی دیوالیہ
پن، پروپیگنڈا اور کردار کشی کا ارتکاب کرتے چلے آئےہیں، اس کا مستقبل میں روک تھام
ناگزیر ہے- ایک آدھ چینل یا اینکر پر پابندی سے بات بننے کی بجاۓ اورخراب ہوجاتی ہے، اس کے نتیجے میں مبشر لقمان جیسا
مکروہ کردار بھی مظلومیت کا لبادہ اوڑھ سکتا ہے--- بہتر یہ ہوگا کہ حکومت، پیمرا
اور میڈیا کے نمائندے ملکر ایک مناسب لائحہ عمل اور ضابطہ اخلاق طے کرے تاکہ میڈیا
اور اینکرز شیطانی کرتوتوں کی بجائے مثبت اورتعمیری کردار ادا کرے- آزادی کبھی بھی
معقول حدود و قیود کےبغیر نہیں ہوا کرتی.
Karam Elahi










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔