Sunday, October 19, 2014

تین چیزیں: پاکستان کی ضرورت

0 comments
اگر حکومت پاکستان ، عوام کو تین چیزیں "بلاتفریق" ، "خالص" ، اور " آسان" مہیا کر دے تو
پاکستان دنیا کی طاقتور ترین "معاشی قوت" ہے۔
یہ تین چیزیں دینے کیلئے حکومت پاکستان "ضرورت" سے زیادہ ٹیکس اور "جگا" ٹیکس وصول کر رہی ہے۔
یہ تین چیزیں مہیا کرنے کیلئے صرف
رشوت سفارش سے نا اہل ، اور کرپٹ لوگوں کو سرکاری نوکریاں دینا بند کر دی جائیں۔

      قانون کی حکمرانی۔۔۔۔۔۔۔۔پولیس سے لیکر عدلیہ تک بلا تفریق مہذب اور عدل و انصاف کرنے والا عملہ ۔(1)
(2) طبی سہولیات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عوام کو سرکاری اسپتالوں میں ذلیل و خوار نہ کیا جائے تمام ڈاکٹرز پر پرائیویٹ پریکٹس کرنے پر پابندی ہو۔ ہر طرح کی ادویات ، آپریشنز وغیرہ کم خرچ یا مفت اور فوری ہوں۔ معیار پر کڑی نظر رکھی جائے۔
(3) سارے ملک میں مشترکہ تعلیمی نصاب، اور تعلیم مفت یا انتہائی کم خرچ ہو۔ معیار خیال رکھا جائے۔۔ اساتذہ کی قابلیت کا خیال رکھا جائے۔
***************
اگر مستقبل قریب میں یہ نہیں کیا جاسکتا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان کی ساری عوام کا امریکہ ، برطانیہ ، جاپان ، یورپ ، وغیرہ کی عوام سے تبادلہ کر لیا جائے۔۔۔
جسمیں پاکستان صرف "تین دن" میں بندے کا پُتر بن جائے گا۔
نوٹ۔۔۔۔۔۔۔عرب ممالک کی عوام سے تبادلے کی غلطی نہ کی جائے۔۔۔اول تو "یلا یلا" ہی ہوتی رہے گی۔
دوئم۔۔۔۔۔۔۔۔ عربی عوام چاکری کیلئے پاکستانی عوام کو دوبارہ "خلیفہ" بن کر واپس بلا لے گی

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔