ملالہ کو نوبل انعام مل گیا .
ڈاکٹر عافیہ کو سلاخوں کے پیچھے
پاکستان میں دھرنے ،
گو نواز گو ،
بارڈر پر بھارتی جارحیت
الطاف حسین کو قربانی کی کھالیں مل گی
اور پاکستانی عوام کو کیا ملا ؟
منگائی ، بجلی کے بل ، وی آئی پی کلچر ، گیس کا فقدان ، غربت سے خودکشیاں ، نامعلوم افراد ، پی پی پی کا تیر ، جنگلی شیر ، بلا ،سیلاب ، آئی ڈی پیز، آئی ایم ایف، جیو ٹی وی ، اور سیاسی مداری ٹاک شو ، وغیرہ وغیرہ ،
بقلم مولوی روکڑا










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔