Saturday, October 18, 2014

قیادت کی تین صورتیں ہوتی ہیں

0 comments
(1) قیادت محبوب ہوتی ہے
(2) قیادت مقبول ہوتی ہے۔
(3) قیادت مشہور ہوتی ہے۔
قائداعظم مشہور اور مقبول نہیں ’’محبوب‘‘ تھے۔ اس کا ایک ثبوت یہ تھا کہ ان کی بات پر وہ لوگ بھی یقین کرتے تھے جو ان کی زبان بھی نہیں سمجھتے تھے۔ ان کی محبوبیت کی دوسری شہادت یہ ہے کہ وہ ناخواندہ افراد کے بھی محبوب تھے اور انتہائی تعلیم یافتہ افراد کے بھی۔ قائداعظم کی یہ محبوبیت ان کے انتقال کے بعد بھی باقی رہی۔
 (شاہنوازفاروقی)

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔