جب اس ظلم و ستم کے بارے میں سوچتا ہوں جو جماعت اسلامی اور اسلامی جمیعت طلبہ کے کارکنوں پر کئے گے تو میرا دل چھلنی ہوجاتا ہے آنکھیں پرنم ہوجاتی ہيں ـ اس سرزمین کا چھپہ چھپہ تحریک اسلامی کے کارکنوں کے لہو سے تر ہے مگر دکھ تو یہ ہے کہ امت مسلمہ اور پاکستان کی نسل نو بےخبر ہے قوم نے اس لہو کی قدر نہیں کی ـ
تصاویر میں نواکھلی کا یہ دریا جماعت اسلامی اور اسلامی جمیعت طلبہ کے لاشوں سے بھرا پڑا ہے ـ مکتی باہنی اور انڈین افواج البدر کے نوجوانوں کی آنکھیں نکال کر لاشیں اس دریا میں پھینک دئے ـ جبکہ پاک آرمی اسلحہ ڈال کر ان کا تماشہ کرتی رہی

0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔