کیا کسی کو معلوم ہے؟؟ اسرائیل کو تسلیم کرنے والے مصری فوجی صدر "انور سادات" بھی "امن" کا نوبل انعام یافتہ ہے
(1978 Nobel Peace Award )
کیا کسی کو معلوم ہے؟؟ بدنام زمانہ اسرائیلی صدر "شمعون پیرس" اور اسرائیلی وزیر اعظم "یتزک رابن" بھی "امن" کا نوبل انعام یافتہ ہے
(1994 Nobel Peace Award )
کیا کسی کو معلوم ہے؟؟ اسرائیل کے سب سے بڑے حامی اور اخوان کی حکومت ختم کرنے میں اہم کردار ادا کرنے والے "محمد البرادی" بھی "امن" کا نوبل انعام یافتہ ہے
(2005 Nobel Peace Award )
کیا کسی کو معلوم ہے؟؟ امریکی صدر "ابامہ" بھی "امن" کا نوبل انعام یافتہ ہے
(2009 Nobel Peace Award )













0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔