میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ اور یورپ میں ہر سال
لاکھوں لوگ مسلمان ہونے لگے، امریکہ میں اب ہر 50 واں شخص مسلمان ہورہا ہے_
مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد امریکیوں اور یورپین کیلئے شدید پریشانی کا سبب بن
گئی هے۔ اٹلی کے معروف میگزین "دی جرنل" نے انکشاف کیا ہے کہ 200 سال
بعد تمام یورپ مسلمانوں کے زیر نگیں ہوگا۔ امریکہ اور یورپ میں نوجوانوں کی 29 فیصد
تعداد ذهنی اور دلی سکون کیلئے اسلام کی جانب مائل هوچکی هے۔ یورپ میں اسلام اور
مسلمانوں کی بڑھنے کی اصل وجه وهاں کے حکومتی اداروں اور ذرائع ابلاغ کی جانب سے
مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈے هیں جس کی بناء پر نوجوان اسلام کی جانب مائل هوئے
هیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق تقریباً پچاس ہزاربرطانوی هر سال مسلمان هورهے هیں_
2001ءسے لےکر اب تک مسلمان هونے والوں کی تعداد 20 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔











0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔