Sunday, November 2, 2014

واھگہ دھماکہ یا انڈین اٹیک

2 comments

حقیقت کو 100% چھپایا جا رھا ھے۔ حکومتی نمائندے اور میڈیا حقیقت کو بالکل جھٹلا رھے ھیں۔ عینی شاھدین کے مطابق پریڈ ھو رھی تھی انڈین اور پاک فوج اپنے اپنے کرتب کر رھے تھے۔ تماش بین لطف اندوز ھو رھے تھے تالیاں گونج رھی تھی کہ حسب سابق اچانک انڈین عوام نے پاکستان کے خلاف نعرہ بازی شروع کر دی ادھر سے ھمارے پاکستان کی عوام نے بھی منہ توڑ جواب دیا حتی کہ اشتعال بڑھتا گیا نوبت یہاں تک پھنچ گئی کہ بزدل انڈین آرمی نے پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ بدتمیزی شروع کر دی ھمارے جوانوں نے سمجھایا کہ امن وسلامتی میں خیر ھے لیکن ھندو بزدل نا ٹلے اور اپنے پریڈ والے ٹینک سے پاکستانی عوام پر ایک بھارا گولہ داغ دیا جس سے اسی وقت 100 افراد شہید ھو گئے۔ کئی سو زخمی ھو گئے۔ پاک فوج نے صبر کا مظاھرہ کیا اور انڈین آرمی نے معذرت کر لی۔ بات رفع دفع ھو گئی۔ کاش کہ میڈیا تمام حقائق بتائے۔
۔
رانا اشفاق مئیو ۔ تقی پور واھگہ

2 comments:

  • November 2, 2014 at 1:07 PM

    واہگہ بارڈر پرچم کشائی کی تقریب کے بعد دھماکہ ،اب تک ٣٧ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے -اموات میں اضافے کا امکان ہے -بظاہر یوں لگتا ہے کہ یہ دہشت گردی کا واقعہ ہے جس کا فرقہ وارانہ فسادات سے کوئی تعلق نہیں

  • November 2, 2014 at 1:11 PM

    واہگہ بارڈر پرچم کشائی کی تقریب کے بعد دھماکہ ،اب تک ٣٧ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے -اموات میں اضافے کا امکان ہے -بظاہر یوں لگتا ہے کہ یہ دہشت گردی کا واقعہ ہے جس کا فرقہ وارانہ فسادات سے کوئی تعلق نہیں

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔