جناب بیدار رہیں ایسے کسی بھی میسج پر کلک نہ
کریں۔ورنہ یہ آپ کے دیگر دوستوں کو سینڈ ہو جاۓ گا۔فلحال تو اس کیے کسی نقصان کا علم نہیں لیکن ہو
بھی سکتا ہے تو کوشش کریں اور اس چیز سے بچیں۔یہ ایک پہیلنے والا وائیرس ہے جو آپ
کو ایک مسیج کی صورت سینڈ ہو گا اور آپ کے ریسپونس پر آپ کے دیگر دوستوں کو بھی
سینڈ ہو جاۓ گا۔
محمد اسماعیل غازی











0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔