ایسے جملے مختلف لوگوں سے آپ نے کافی سنے ہونگے!
طالبان امریکہ نے بنائے، طالبان آئی ایس آئی نے بنائے، طالبان "ہم" نے بنائے، جہاد کشمیر پاکستان کی فوج اور حکومت کرا رہے ہیں، وغیرہ وغیرہ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر تو میرا خیال ہے جہادِ فلسطین بھی پاکستان اور امریکہ مل کر ہی لڑ رہے ہونگے، حماس کا تو بس نام ہے شاید؟ ہیں جی؟
کافی عرصہ آپ نے بھی ان جملوں کو سنا ہوگا، ٹاک شوز میں کَف اڑاتے تجزیہ نگاروں کو جملے پھینکتے دیکھا ہوگا، کہتے ہیں طالبان ہم نے بنائے اور آج ہم ہی بھگت رہے ہیں، ارے نادانوں تم طالبان کیا بناؤ گے، آج تک اپنا ملک نہ بنا سکے، امریکہ کی ایک فون کال پر ملک اس کو دینے والے، انڈیا کی ہاں میں ہاں ملانے والے ۔۔۔ یہ بنایئں گے طالبان۔۔۔ یہ چلا رہے ہیں جہادِ کشمیر۔۔۔۔
طالبان افغان ہیں، اپنی زمین کا دفاع کررہے ہیں، کسی کو اس کا کریڈٹ لینے کی ضرورت نہیں
کشمیری اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، جس دن ادھر سے لڑکا اور فنڈ جانا بند بھی ہوگیا، تب بھی وہ لڑتے رہیں گے۔۔ فضول کا کریڈٹ لینے کی اس کی بھی ضرورت نہیں
شاید جو لوگ اس قسم کی باتیں کرتے ہیں۔ ہوسکتا ہے مصر اور ترکی میں بھی اس نسل کے لوگ جہادِ فلسطین پر خود کریڈٹ لینے کی کوشش کرتے ہوں۔
کریڈٹ لینا ہے تو پورا لو! جہاد کشمیر میں ساتھ دینا ہے تو کل ہی حکومتِ پاکستان کو انڈیا سے اعلان جنگ کردینا چاہئے
اگر نہیں کرسکتا۔۔تو پھر اس طرح کے دعوے نہیں کرنے چاہئے!

بشکریہ ۔۔ ابن سید

0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔